بیٹے سالک نے میری اجازت سے شہباز شریف کو ووٹ دیا : چوہدری شجاعت
اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے ان کی اجازت سے ہی شہباز شریف کو ووٹ دیا۔
یاد رہے کہ 11 اپریل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ…
