صاحبہ کو بیٹی کیلئے اللہ سے دعائیں مانگتے دیکھا : جویریہ سعود
لاہور : اداکارہ و میزبان جویریہ سعود بھی اپنی دیرینہ دوست صاحبہ کی حمایت میں سامنے آگئیں۔
جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر صاحبہ کے ہمراہ کی ایک تصویر شیئر کی اور ان پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا۔
جویریہ نے لکھا کہ ‘میں صاحبہ کو ایک بہن کی…
