بلوچستان کے تمام اضلاع میں حتمی انتخابی فہرستیں شائع کر دی گئی ہیں،صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان
کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں “حتمی انتخابی فہرستیں” شائع کر دی گئی ہیں جس کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 90 ہزار 857 ہو گئی ہے۔ جن میں خواتین…
