فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا جس نے ترقی کرتے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دکھیل دیا۔  انہوں نے کہا…

گلستان جوہر میں شہری کی ہلاکت؛ شاہین فورس کے اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے گلستان جوہر میں شاہین فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں تینوں ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو گلستان جوہر میں…

کیچ میں رات گئے شدید بارش، بجلی و مواصلات کا نظام درھم برھم

تُربَت ضلع کیچ میں رات گئے شدیدبارش،بجلی اور مواصلات کا نظام درھم برھم۔تفصیلات کے مطابق رات گئے ضلع کیچ کی تحصیل بُلیدہ،تُمْپ،مَنْد،دَشْت اور تُربَت سمیت ضلع کی بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی ہے جس کے سبب بجلی اور مواصلات کا نظام درھم برھم…

صوبائی حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے پر عدلیہ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کررہی

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے پر عدلیہ احکامات پر عمل درآمد نہیں کررہی ہے انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2021 میں بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو حکم دیا کہ وہ لاپتہ افراد کے مسئلے…

جامعہ بلوچستان کے مالی مسائل کے حل میں کوتاہی نااہلی کی بدترین مثال ہے، بی پی ایل اے

کوئٹہ بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر طارق بلوچ اور رازق الفت کاکڑ نے بلوچستان یونیورسٹی میں جاری شدید  مالی بحران کو بلوچستان کے تعلیمی مستقبل اور نوجوان نسل کی تباہی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ…

کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں پر ضروری مرمتی کاموں کے سلسلے میں 29دسمبرکوکوئٹہ سٹی گرڈکے ملک پلانٹ،جناح روڈ،مری آبادگرڈکے طوغی روڈاورسریاب گرڈکے نیو جان محمدفیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک…

بیوٹمز کے 18ویں کنوکیشن کا انعقاد 29دسمبر کو ہوگا

کوئٹہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے18ویں کنوکیشن کاانعقاد 29دسمبر2022 بروز جمعرات صبح 10:00بجے بیوٹمز کے تکتو کیمپس میں ہو رہا ہے۔جس میں 750سے زاہد طلباء و طالبات کو ڈگری دی جائے گی۔ کنوکیشن کے…

پروگرام میں اُنہیں بلاتی ہوں جنہیں عوام دیکھنا چاہتے ہیں، ندا یاسر کا ایکسپریس کو انٹرویو

کراچی: معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہیں لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان…

دوسرا ٹیسٹ؛ تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان

  کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے داخلہ…

کراچی ٹیسٹ؛ کیوی بیٹرز پاکستانی باؤلنگ کے سامنے چٹان بن گئے

  کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنالیے جبکہ قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 96 رنز درکار ہیں۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ…