اجے دیوگن نے ’سنگم 3‘ کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیو گن نے ’سنگم‘ سیریز کی تیسری فلم کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ ’سنگم‘ سیزیر کی تیسری فلم ’سنگم اگین‘ کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ نئی فلم میں بالی وڈ کے ایکشن ہیرو…

ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری

  کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں…

ڈسٹرکٹ اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا

  کراچی: ڈیپارٹمنٹس، سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ، زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق اب قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز حصہ لیں گی اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن 2023-24 میں…

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف چھ وکٹوں پر 309 رنز بنا لیے

  کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف چھ وکٹوں کے نقصان پر 309رنز بنا لیے۔ پہلا روز دوسرے سیشن میں اوپنر ڈیون کانوے نے سنچری مکمل کی لیکن چائے کے وقفے کے بعد ڈیون کانوے 122 رنز کی اننگز کھیل کر…

یوکرین کا میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔ دوسری…

جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ یروشلم: غاصب اسرائیلی فورسز نے جنان شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنان کے گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی کی اور اس دوران دو…

بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے۔ لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک…

سرکاری اراضی قبضہ کیس میں لیگی رکن اسمبلی چوہدری اشرف کا ریمانڈ مںظور

 لاہور: عدالت نے سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں گرفتار لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو دو روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔  محکمہ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ پنجاب نے گرفتار ایم این اے چوہدری اشرف کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش…

عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار لیگی کارکن جیل سے رہا

گوجرانوالا: حافظ آباد جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار لیگی کارکن قمر زمان کھرل کو جیل سے رہا کردیا گیا۔  عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار مرکزی ملزم رائے قمر زمان کھرل کو…

ہارٹ اٹیک کے بعد مولانا طارق جمیل کا اپنی صحت کے حوالے سے پیغام سامنے آگیا

ٹورنٹو: کینیڈا میں ایک روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل ہونے والے معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنی صحت کے حوالے سے پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل کے آفیشل اکاؤنٹ سے اُن کی تصویر…