اکشے کمار نے شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار کھلاڑی اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دیا ہے۔ اداکار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ اور بچوں کے ساتھ سرکس میلے میں پہنچے اور وہاں کی ایک وڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ سرکس…

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے

  کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں تین وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے۔ دوسرا روز کھیل کے اختتام پر امام الحق 74 رنز اور سعود شکیل 13 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ پاکستان نے…

النصر سے معاہدے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ریاض: پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب  النصر کی نمائندگی کیلئے ریاض پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔  سعودی میڈیا کے مطابق النصر  فٹبال کلب کے ساتھ  200 ملین یورو کا معاہدہ طے پانے کے بعد ورلڈ…

صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، قبلہ اول کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔ اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے  یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’ دی ٹیمپل ماؤنٹ‘ استعمال کرتے…

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق

مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک روز قبل فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد اسی مقام پر ہونے والے بم دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گاؤں ڈاھنگری میں دھماکے سے دو بچوں کی ہلاکت ہوئی۔ دریں…

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی 40 واں…

تحریک انصاف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا

  کراچی: پاکستان تحڑیک انصاف کے رہنماء خرم شیرزمان نے کہا ے کہ کامران ٹیسوری وفاقی نمائندے کے بجائے ایم کیوایم کے نمائندے کےطور پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس سندھ میں جاری سیاسی سرگرمیوں کے خلاف صدر مملکت کو مراسلہ لکھا جس میں…

آئی ایم ایف، سودی پالیسیوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا، سراج الحق

 پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا ہے۔ المرکز الاسلامی پشاور میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدامنی کی…

جنوبی پنجاب سے کراچی آکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈکیت گرفتار

  کراچی: سمن آباد پولیس نے بینک اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے شہریوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، چار موبائل فونز اور ایک رکشہ برآمد کرلیا۔  ملزمان اللہ وسایا عرف واسو اور فقیر بخش…

پرانا ماسٹرز اور گریجویشن پروگرام بحال نہیں ہوگا، ایچ ای سی

  کراچی: اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیا۔  اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سندھ سمیت ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ…