بیوٹمز کے 18ویں کنوکیشن کا انعقاد 29دسمبر کو ہوگا
کوئٹہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے18ویں کنوکیشن کاانعقاد 29دسمبر2022 بروز جمعرات صبح 10:00بجے بیوٹمز کے تکتو کیمپس میں ہو رہا ہے۔جس میں 750سے زاہد طلباء و طالبات کو ڈگری دی جائے گی۔ کنوکیشن کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوہو نگے۔