چین، 2024 سپرنگ فیسٹیول گالا کے’’ڈریگن‘‘ تھیم کی نقاب کشائی
:چائنا میڈیا گروپ نے فروری 2024 میں آنے والے ڈریگن کے سال سے قبل ہفتے کے روز 2024 جشن بہار ایوننگ گالا کے لیے آفیشل تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی کی۔
چینی میڈیا کے مطا بق سپرنگ فیسٹیول گالا کا لوگو مرکزی بصری علامت کے طور پر مخصوص چینی…
