روس کے علاقے سائبیریا کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا
:روس کے علاقے سائبیریا کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ (منفی 69 ڈگری فارن ہائیٹ) تک گر گیا جب کہ ماسکو میں برفانی طوفان سے مسافر طیاروں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبیریا کے شمال…
