باخبر معاشرے اپنے فرائض اور دیگر کے حقوق سے بہتر انداز سے آگاہ ہوتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

0 39

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا قومی یوم اخبار بینی کے موقع پر پیغام ۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کی جانب سے اس دن کو منانے کا اقدام خوش آئند ہے ۔ وزیراعلیٰ صحافت کو ملک اور معاشرے کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ جو معاشرے شعور اور آگہی رکھتے ہیں ان میں پڑھنے کا جذبہ زیادہ ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ ۔ اس دن کو منانے کا مقصد سچی اور مستند خبروں کو آگے پھیلانا ہے۔

وزیراعلیٰ ۔ ففتھ جنریشن وار فیئر بھی دراصل جھوٹی اور من گھڑت خبروں کے ذریعے انتشار پھیلانا ہے ۔ وزیر اعلیٰ ملک دشمن عناصر بھی جھوٹی اور غیر مستند خبروں سے ہمارے اداروں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ۔ نوجوانوں میں اخبارات کے مطالعہ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ وزیر اعلیٰ۔ باخبر معاشرے اپنے فرائض اور دیگر کے حقوق سے بہتر انداز سے آگاہ ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ

Leave A Reply

Your email address will not be published.