• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار

web desk by web desk
August 5, 2022
in کھیل
0
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار

قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ نیدر لینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ میں فرائض کی انجام دہی کے باعث دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔

نوجوان فاسٹ بولر کو حسن علی کی خراب فارم کے باعث نیدر لینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، نسیم شاہ پہلی بار وائٹ بال فارمیٹ میں گرین شرٹس کی نمائندگی کریں گے۔

اس سے قبل فاسٹ بولر ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں، انہوں نے 13 ٹیسٹ میچز میں 33 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔

واضح رہے کہ دی ہنڈریڈ کا آغاز گزشتہ روز ہوا تھا جہاں دفاعی چیمپئن سدرن بریو نے ویلش فائر کو نو وکٹوں سے شکست دی تھی۔

پاکستان کے دو کھلاڑی محمد حسنین اور وہاب ریاض بھی ٹورنامنٹ میں بالترتیب اوول انوینسیبلز اور ناردرن سپر چارجرز کے لیے کھیلیں گے۔

Previous Post

آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

Next Post

خود کو بدلنے کیلئے تہجد اور صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں، متھیرا کا انٹرویو

Next Post
خود کو بدلنے کیلئے تہجد اور صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں، متھیرا کا انٹرویو

خود کو بدلنے کیلئے تہجد اور صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں، متھیرا کا انٹرویو

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.