• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ایران ، بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

web desk by web desk
June 22, 2022
in اہم خبریں, بلوچستان
0
ایران ، بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد :خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران،ایران سے بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے،

معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کیے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا، بلوچستان کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا۔

Previous Post

لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کو ملنے والے اسٹے آرڈر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Next Post

بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج

Next Post
بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج

بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.