بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج

0

کوئٹہ : بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں ہاکی چوک بلاک کر دیا، لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج۔ بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ہاکی چوک پر شدید احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کردیا جس کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت معطل ہوگئی۔ کاشتکار بلوچستان میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل بندش کے خاتمے کا مطالبہ کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.