اہم خبریںبلوچستان

میرے حلقے کو ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول نہیں : ملک نعیم بازئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں میں میرے حلقے میں ردوبدل کرکے ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول نہیں پنجپائی، اغبرگ اور کچلاک پر مشتمل میرے حلقے کا سابقہ حیثیت کو بحال کیا جائے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حلقہ بندیوں پر پنجپائی کے عوام سراپا احتجاج ہیں ہم اس فیصلے کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button