اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ میں پانی کی قلت بدستور برقرار

کوئٹہ،محکمہ واسا کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا عوام کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
کوئٹہ، میکانگی روڈ، بلوچی اسٹریٹ اور گردونواح میں 1ماہ سے واسا نے پانی کی فراہمی بند کردی
کوئٹہ،ٹینکر مافیا نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا فی ٹینکر3سے 4ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا
کوئٹہ،واسا کے وال مین کبھی ٹیوب ویل خراب اور کبھی کنکشن کاٹنے کابہانہ بنانے لگے
کوئٹہ،شہریوں کا وزیراعلیٰ بلوچستان،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور ایم ڈی واسا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button