عافیہ کی خیریت جاننے کیلئے اہلخانہ پریشان ہیں،ڈاکٹرفوزیہ

0 30

کراچی ; عافیہ کی خیریت جاننے کیلئے اہلخانہ پریشان ہیں۔ ایسے موقع پر عید کی آمد نے سب اہلخانہ کو اداس کردیا ہے۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے آئے ہوئے شہری تنظیم پاکستان کے وفد جن میں چیئرمین رضوان شمس ، سیکریٹری جنرل شاکر احمد، جوائنٹ سیکریٹری طارق احمد، جوائنٹ سیکریٹری ویمن ونگز شازیہ مصباح، رکن سینٹرل کمیٹی عاصم رضوی اورکوآرڈی نیٹر سیدہ انعم شامل تھے سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.