امارات ، عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم

0 26
ابوظہبی: ا نہوں نے ان قیدیوں کے ذمے جرمانے بھی ادا کرنے کا حکم دیا ۔یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید نے رمضان کی آمد پر 1511 قیدی رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدی رہا کرنے کا حکم دیدیا
Leave A Reply

Your email address will not be published.