ہر سال کی طرح دہشتگردی کے خدشات بڑھ رہے ہیں،عبدالرزاق چیمہ

0 30

کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس،علماء،تاجران،کونسلروں کیساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،عید کے حوالے سے یہ اجلاس بلایا گیا تھا،عید کے موقع اور اسکے بعد بھی دھمکیاں مل رہی ہے،پولیس اور اداروں کے اقدامات عوام کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے،امن و امان کی صورتحال خراب کی جاسکتی ہے،خودکش،آئی ای ڈی سمیت دیگر کی دھمکیاں مل رہی ہے،ہر سال کی طرح دہشتگردی کے خدشات بڑھ رہے ہیں،سیف سٹی پروجیکٹ محرم الحرام سے قبل مکمل نہیں ہوسکتا،حکومت اگر امن کمیٹی کو خود سے بنائے تو بہتر ہے،اگر کورونا کے حوالے سے احتیاط نہیں کیا گیا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں،ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا نہایت ضروری ہے،منڈیاں شہر میں قانون و قاعدے کے مطابق ہونگے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.