سردار یارمحمد رند کی پنجگور میںسیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ مذمت
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی پنچگور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی شدید مذمت پنچگور واقعے میں شہید ھونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ھیں پنچگور واقعے میں شہید ھونے والے افسران پر پوری قوم کو فخر ھے