دکی میں مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے ایک کانکن جاں بحق

0 27

دکی:  بلو چستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ،لاش کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد ناصر کے مطابق جاںبحق کانکن کی شناخت عبدالبصیر ولد محمد راز قوم حمزہ زئی کاکڑ ساکن میختر کے نام سے ہوگئی ہے جن کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے میختر روانہ کردی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.