احساس پروگرام کے ذریعے انسانیت کی تذلیل بند کی جائے، ڈاکٹر مہرین بھٹو

0 35

اسلام آباد : رکن قائمہ کمیٹی برآے انسانی حقوق ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے ذریعے انسانیت کی تذلیل بند کی جائے، 12 ہزار کی امداد دینے سے قبل بزرگ خواتین کو ناچنے پر مجبور کرنا انسانیت کی توہین ہے، کورونا اور لاک ڈا ون کی وجہ سے مجبور غریبوں کا مذاق اڑانا بند کیا جا ئے۔ ہفتہ کوممبر قائمہ کمیٹی برآے انسانی حقوق ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے ذریعے انسانیت کی تذلیل بند کی جا ئے، 12 ہزار کی امداد دینے سے قبل بزرگ خواتین کو ناچنے پر مجبور کرنا انسانیت کی توہین ہے، کورونا اور لاک ڈا ون کی وجہ سے مجبور غریبوں کا مذاق اڑانا بند کیا جا ئے، کیا عمران خان اپنی جیب سے غریبوں کی مدد کر رہے ہیں؟ پتہ نہیں نیازی کے ٹا ئیگر غریبوں کا حشر کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.