ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات

0 28

کراچی :  معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی اور لوگوں سے گھروں پر رہنے کی درخواست بھی کی۔ اس سے قبل بھی اداکارہ کئی بار اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر وڈیو پیغامات اور تصاویر کے ذریعے پرستاروں اور عوام کو کورونا وائرس سے متعلق پیغامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرچکی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.