• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

امریکی صدارتی انتخابات ،مائیکل بلوم برگ جوبائیڈن کے حق میں دستبردار

web desk by web desk
March 5, 2020
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
امریکی صدارتی انتخابات ،مائیکل بلوم برگ جوبائیڈن کے حق میں دستبردار

نیویارک(این این آئی)مائیکل بلوم برگ جوبائیڈن کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل بلوم برگ کی جانب سے جوبائیڈن کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد الزبتھ وارن نے برنی سینڈرز کے حق میں دستبردار ہونے کے لیے بات چیت شروع کردی۔مائیکل بلوم برگ نے کہا کہ مجھے گزشتہ برسوں جو بائیڈن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے، انہوں نے پوری زندگی محنت کش لوگوں کے لئے وقف کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ان کے حق میں دستبردار ی پر خوشی ہے اور میں انہیں ریاست ہائے متحدہ کا اگلاصدر بنانے کے لئے کام کروں گا۔واضح رہے کہ امریکامیں ڈیموکریٹ صدارتی امیدواروں کی دوڑ اب جو بائیڈن اور برنی سینڈرز کے درمیان رہ گئی ہے۔

Previous Post

روزنامہ شال2020 -03-05

Next Post

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم بارش کی مہربانی سے فائنل میں پہنچ گئی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.