اسرائیلی بمباری میں وزیر مذہبی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ شہید
غزہ: اسرائیل کے فضائی حملے میں مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ اور فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔
ٹیلی گرام اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر زیر گردش غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی بمباری میں فلسطین…
