Daily Archives

March 31, 2020

دبئی ایکسپو 2020ء کو ایک سال کے لیے موخر کرنے کا فیصلہ

دبئی (این این آئی)ایکسپو دبئی 2020 کی انتظامیہ اور اس میں شرکت کرنے والے ممالک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ وہ دْنیا میں پھیلنے والے کرونا وائرس اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد رواں سال کی نمائش کا ایونٹ ملوتی کرنے…

ایرانیوں کی ترکی میں جائیدادیں اور شہریت، پابندیوں کے خلاف نیا حربہ

تہران (این این آئی)ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے بہت سے ایرانی شہری ملک میں ابتر معاشی حالات اور مستقبل کیحوالے سے مایوس افراد ترکی میں دھڑا دھڑ جائیدادیں خرید کرنے کے ساتھ ساتھ ترکی کی شہریت حاصل کررہے ہیں۔

کورونا آگاہی پھیلانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے، شاہ محمود

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے دوران آگاہی پھیلنے میں میڈیا کا کردار اہم رہا ہے۔ قرنطینہ مرکز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا

ایران میں پھنسے زائرین کو واپس لانے کے حوالے سے درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو واپس لانے کے حوالے سے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر (آج) بدھ کو سماعت کریں گے۔