Daily Archives

November 27, 2019

پی سی بی کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایک بارپھر ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز سمیت پاکستان کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا