پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے کوئی خطرہ نہیں،فواد چوہدری

0 29

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے خطرہ ہے اتوار کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں اسلام کوٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے ہمیں فرقہ ورانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے اور شدت پسندی سے خطرہ ہے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ محلوں میں مقید حضرات کو احتیاط کا مشورہ دیتے کہا کہ ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خود جل جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.