عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے، فرخ حبیب

0 34

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ریلوے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایس او پیز کے تحت پورے ہفتے کاروبار کھولنے کی بھی کوشش کریں گے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ این سی او سی سفارشات تیار کر رہا ہے،تاجر برادری بھی ذمیداری کا مظاہرہ کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.