Daily Archives

November 19, 2021

اپوزیشن اپنے اختلافات ختم نہیں کرسکی حکومت کا کیا بگاڑے گی، شوکت یوسف زئی

پشاور:  صوبائی وزیر محنت وثقافت شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ابھی تک اپنے اندرونی اختلافات ختم نہیں کر سکی لہذا حکومت کا کیا بگاڑے گی۔ صوبائی وزیر محنت وثقافت شوکت یوسف زئی نے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

آئی جی پنجاب کا جہلم میں ذہنی معذور بچی سے زیادتی کا نوٹس

لاہور:  آئی جی پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے جہلم میں ذہنی معذور بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ راؤ سردار علی خان نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے نامعلوم ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے اس کے خلاف سخت قانونی…

بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کا قانون بھی منظور

اسلام آباد:   پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرم کی آختہ کاری (نامرد بنانے) کا قانون منظور کرلیا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت قانون کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے آختہ کاری کو غیر شرعی سزا…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

کوئٹہ:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں حلقہ بندیوں کے لیے 6 سے 20 دسمبر تک نقشہ جات اور ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا، حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست…

رانی مکھر جی نے خود کو روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی:  معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے خود کو بالی وڈ کی روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا ہے۔ ویب سائٹ ’بالی وڈ ہنگامہ‘ کو اپنی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ اور فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں نے…

ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کی میشا شفیع اور ان کے شوہر کے پاکستان آنے کے اخراجات اٹھانے کی پیشکش

لاہور:  علی ظفر کے وکلا نے ہتک عزت کیس کی سماعت کے دوران میشا شفیع اور ان کے شوہر کو پاکستان آنے کے لیے ٹکٹ کا خرچہ دینے کی پیشکش کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی کی سماعت…

ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں جارہا ہے؟

کراچی:  سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن اس بار تو لوگ اتنے…

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈھاکا:  پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے…

جنوبی افریقی وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانس برگ:  جنوبی افریقن مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے اور جنوبی افریقن وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے…

ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر

لندن:  ہاشم آملہ سے متعلق ویسٹ انڈیزکےسابق کرکٹر نے بڑا انکشاف کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے اسپورٹس چینل کوانٹرویومیں ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر ٹینوبیسٹ کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کوباربارشراب پینے پرمجبورکیا جاتا رہا۔ ٹینوبیسٹ کے مطابق…