Daily Archives

October 19, 2019

لندن، نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب

لندن: برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ اور تحریک کشمیر کے صدر فہیم کیانی نے مظلوم اور نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب کا اہتمام کیا،شرکا نے وادی میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی پر اپنی تشویس کا اظہار کیا۔تقریب میں خواتین، انسانی حقوق کے…

چین، ہاتھ سے کھنچی لکیروں میں بکھرے زندگی کے رنگ

بیجنگ: ہاتھ سے کھنچی لکیریں اور ان لکیروں میں ابرے زندگی کے رنگ ایک فنکار اور مصور کی سوچ، فکر اور فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔تصویریں بولتی ہیں اور انہیں زبان دینے والے ہاتھوں نے ایسی تخلیقات بنائی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔چین کے…

معاہدے سے انحراف پر کردوں کیخلاف تباہ کن آپریشن ہو گا،اردگان

انقرہ:  ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ کردوں نے سیز فائر کے مقررہ کردہ 4 دنوں کے دوران بارڈر سے ملحق سیف زون خالی نہ کیا تو ان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹریو میں ترک صدر کا کہنا تھا…

چین، 2005میں مرنیوالے شخص کی 14 سال بعد تدفین

بیجنگ: بیجنگ: چین میں 2005 میں وفات پانے والے اصلاح پرست رہنما کو 14 سال بعد سپرد خاک کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی رہنما اور کمیونسٹ پارٹی کے سابق جنرل سیکریٹری ژا ژیانگ کو 1989 میں احتجاجی طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کے…

اسپیس ایکس کمپنی خلا میں 30 ہزار سیٹلائٹس بھیجنے کے لیے تیار

واشنگٹن:  مشہور کھرب پتی موجد اور ٹیکنالوجی کی کئی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ نچلے مدار اور خلا میں 30 ہزار سے زائد سیٹلائٹ بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں چھوٹے سیٹلائٹس بھیجنے کا…

میکسیکو، سیکیورٹی فورسز بد زمانہ منشیات فروش الچاپو کے بیٹے کو گرفتاری کیبعد رہا کرنے پر مجبور

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوا میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروش گینگ کے سرغنہ ال چاپو کے بیٹے کو گرفتار کرنے کے بعد گینگ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد اسے چھوڑ دیا،وفاقی سیکیورٹی سیکریٹری الفونسو دورازو نے کہا ہے کہ ملزمان…

پاکستان کی سلامتی و امن،برطانیہ کیلئے انتہائی اہم ہے، شہزادہ ولیم

لندن: برطانوی شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی امن و سلامتی کے لیے کوششیں برطانیہ کو بھی محفوظ رکھتی ہیں، پاکستان برطانیہ کیلئے انتہائی اہم ہے، اسلام آباد آمد سے پاک برطانیہ تعلقات کی اہمیت کا اندازہ ہوا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق…

روس میں ڈیم ٹوٹ گیا،6 افراد ہلاک اور14 زخمی

ماسکو : روس کے ضلع کورا جنسکائی میں ایک ڈیم ٹوٹنے کے باعث کم از کم6 افراد ہلاک اور14 زخمی ہو گئے 10 افراد ابھی تک لا پتہ ہیں روسی ایمرجنسی وزارت کے مطابق 41 افراد 12 مشینوں اور آلات کے ساتھ ریسکیو کام میں مصروف ہیں جبکہ ایک ائیر موبائل یونٹ…

بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،حادثہ میں 5 افراد زخمی

خانقاہ ڈوگراں: لاہورسے راولپنڈی جانے والی نجی بس کے ڈرایور کواونگھ آجانے سے انٹر چینج خانقاہ ڈوگراں سے 2 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف تیز رفتار ٹرالر سے ٹکرا گئی،حادثہ میں 5 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو 1122 خانقاہ ڈوگراں کی امدادی ٹیم نے فورا…

اگر شب،خون مارا گیا تو 400سے 600لوگ اندر ہوں گے،شیخ رشید

لاہور : وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر شب،خون مارا گیا تو 400سے 600لوگ اندر ہوں گے،مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا اور پھر الیکشن میں کود پڑے، سارے سیاستدان ایک این آر او کی مار ہیں،جن کے اشاروں پر مولانا…