Daily Archives

October 18, 2019

مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں، شیخ رشید

لاہور:  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں،وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، مولانا بتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے، فواد چوہدری سے متعلق کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا، رائیونڈ میں…

معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا مستعفی ہوگئے

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے…

جج وڈیو کیس،جج ارشد ملک نے نواز شریف سے معافی مانگنے کیلئے ملاقات کی خواہش ظاہر کی،ناصر بٹ

اسلام آبا: جج وڈیو کیس کے مرکزی کردار ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کے بیان حلفی کے جواب میں بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں،کسی…

پیپلزپارٹی اب بھٹو کے نام کا چورن نہیں بیچ سکتی، نصرت سحر عباسی

لاڑکانہ:  گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ تذلیل کیا ہوگی کہ لوگوں کے لیے اسپتالوں میں اسٹریچر تک موجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنما و ممبر سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے…

احتسا ب عدالت نے مریم اورنگزیب کو شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: احتسا ب عدالت نے ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے مریم اورنگزیب کو بدھ کے روز شاہد خاقان عباسی سے ملنے کی اجازت دی ہے۔ن لیگی رہنما…

منشیات برآمدگی کیس،رانا ثنا کا ٹرائل شروع کرنے کی اے این ایف کی درخواست مسترد

لاہور:  انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع کر دی کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ کا ٹرائل شروع کرنے کی اے این ایف کی درخواست مسترد کر دی ۔ جمعہ کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ،فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جمعہ کو مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔درخواست گزار

لیہ میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لیہ:  لیہ میں تیز رفتار ہائی ایس ڈالہ بے قابو ہو کر الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں جیسل روڈ کے قریب تیز رفتار پک اپ موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جان کی بازی ہار…

فنڈز کی عدم فراہمی،سندھ حکومت کی مفت ایمبولینس سروس معطل

کراچی:  کراچی کے لیے سندھ حکومت کی پہلی مفت ایمبولینس سروس فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث مکمل طور پر معطل ہوگئی ،سندھ حکومت نے نجی ادارے امن ہیلتھ کیئر سروسز کے تحت چلنے والی جان بچانے والی ایمبولینسز کی سروس کو سندھ حکومت کی سرپرستی میں لیا…

کراچی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،یہ تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوجائے گا،مصطفی کمال

کراچی:  پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو کوئی اون نہیں کرتا مگر اسے فتح کرنا چاہتا ہے،کراچی پر سیاست نہ کریں، یہ تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوجائے گا،کراچی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو تباہ ہو رہی ہے۔ جمعہ کو پاک…