واشنگٹن: امریکا نے افغان حکام اور طالبان کے مابین نئے مذاکرات شروع کرنے سے متعلق چین کی پیشکش قبول کرلی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام سے…
بغداد: عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 13 افرادجاں بحق جب کہ 865 زخمی ہوگئے،فورسز نے اسکول اور یونی ورسٹی کے طالب علموں پر آنسو گیس کے شیل بھی برسائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں…
لاہور: محکمہ داخلہ نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس سے…
لاہور: اے این ایف نے رانا ثنا کیخلاف منشیات کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔درخواست اے این ایف کے لیگل ڈائریکٹر کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف…
اسلام آباد : چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیا توہین عدالت کیس میں چیئرمین پیمرا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت کیخلاف خبرچلانیوالے چینلز کا لائسنس معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
شیخوپورہ: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی ڈیل یا ڈھیل سے نہیں بلکہ عدالت نے انسانی بنیادوں پر کی ہے ا سوقت حکومت کی نا عاقبت اندیش پالیسیو ں اور اوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے ایک طرف ملکی سلامتی خطرے…
اسلام آباد : ملک بھر میں تنظیم تاجران کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکز، دکانیں اور چھوٹے بڑے بازار بند ، تاجروں نے حکومتی پالیسیاںتبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبات کی عدم…
اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈنڈوں اور اسلحہ کی موجودگی میں تمام صورت حال کی ذمہ داری مولانا فضل الرحمان پر ہے۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدسابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی حالت تشویش ناک ہے، زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں، شوگراور بلڈپریشرکی وجہ سے طبیعت خراب ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق…