دنیا جان چکی افغان جنگ کی وجہ امریکی جارحیت ہے، افغان طالبان
کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ دنیا جان چکی ہے کہ افغان جنگ کی بنیادی وجہ امریکی جارحیت ہے،جارحیت کے خاتمے سے ہی امن قائم ہو سکتا ہے، پاکستان سمیت پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
