Daily Archives

October 7, 2019

بلوچستان امن کی جانب لوٹ رہا ہے، صوبے کے لوگ کھیل، ثقافت، سیاحت اور دیگر مثبت سرگرمیوں سے محبت کرنے…

کو ئٹہ: صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کھلاڑیوں کی کامیابی کیلئے دُعاگوہوں،صوبے کے تمام کھلاڑی جوش و جیت کے جذبے کیساتھ نیشنل گیمز میں حصہ لیں، جنہوں نے کھیل کے میدان بند کرائے، مذہبی جنونیت، انتہا پسندی اور تعصب کو…

زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کی مدد کرنا عظیم عبادت ہے میر اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ: صوبائی وزیر محکمہ سماجی بہبود میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کی مدد کرنا عظیم عبادت ہے، اس حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے میر جام کمال خان کی قیادت میں صوبے کے عوام کے لئے بلوچستان…

حکومت بلوچستان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کررہی ہے،صوبائی وزیر حاجی نورخان دمڑ

لورالائی: صوبائی وزیر پی ایچ ای /واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حکومت بلوچستان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نے لورالائی میں آل بلوچستان حاجی نور محمد خان فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتھک محنت اور کاوشوں سے بلوچستان معاشی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا…

کو ئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی انتھک محنت اور کاوشوں سے بلوچستان معاشی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے،صوبے میں مخصوص اقتصادی زونز کی بر وقت تکمیل سے معاشی اور صنعتی ترقی کی…

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جے یو آئی (ف) کی 27اکتوبر کے آزادی مارچ کی پرزور حمایت

پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی حکمرانی سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے ملک کو ہر گز توڑنا نہیں چاہتے۔ جے یو آئی (ف) کی 27اکتوبر کے آزادی مارچ کی پرزور حمایت کرتے ہیں لیکن…

کراچی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بچوں کی اموات کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی…

کوئٹہ:  کراچی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بچوں کی اموات کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی کوششوں سے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایاگیا جب فوڈ اتھارٹی قائم کی گئی تو اس میں ایماندار عملے کی کارروائیوں کی بدولت شہریوں…

پاکستان کوسٹ گارڈزکی سمندر میں کارروائی،7000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد

حب: پاکستان کوسٹ گارڈزکی سمندر میں کاروائی،7000لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدتفصیلات کے مطابق پا کستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ(کیماڑی) نے کھلے سمندر میں منوڑہ کے قریب چیک پوسٹ پر لانچوں کی چیکنک کے دوران مچھلی کا شکار کرنے والی ایک لانچ کے خفیہ خانوں…

دوحہ ایتھلیٹکس، امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم اور انفرادی کارکردگی شاندار رہی

دوحہ: دوحہ کی شدید گرمی میں ایتھلیٹس کی گرمجوشیاں جاری ہیں، امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم اور انفرادی کارکردگی شاندار رہی، نیزہ پھینکنے اور لانگ جمپ کے دلکش مناظر نے سب کے دل جیت لیے۔الخلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ کے مقابلے،…

مراکش کے ریتلے راستوں پر موٹرسائیکل ریلی، نصیر العطیہ نے برتری کی دھاک بٹھا دی

رباط: مراکش کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی، دھول اڑاتی گاڑیوں کے ڈرائیورز نے ہوش اڑا دیئے، ریتلے راستوں پر موٹر سائیکل کی مہارتیں بھی کمال تھیں، نصیر العطیہ نے برتری کی دھاک بٹھا دی۔مراکش کے فیس ریگستان میں موٹر سپورٹس کا میلہ، مشکل صحرائی…

یوزویندرا چاہل کا ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ

وشاکھاپٹنم:  بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل نے جنوبی افریقی بیٹسمین کوئنٹین ڈی کک کے ایک پوز پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل نے جنوبی افریقی بیٹسمین کوئنٹین ڈی کک کے پوز پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کوئینی بھائی، آپ…