Daily Archives

October 2, 2019

انگریزوں نے ہمارا تعلیمی نظام بڑی محنت سے تباہ کیا،وزیر اعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ہی ملک میں 3 تعلیمی نصاب چل رہے ہیں، نبی پاک نے فرمایا تعلیم حاصل کرو، چاہے چین جانا پڑے،مسلمانوں نے علم سے ترقی کی، تلوار سے نہیں، تعلیم میں کمی مسلمانوں کے زوال کی وجہ بنی، 700 سال تک تمام…

میرے نزدیک گریڈ نہیں کارکردگی کی اہمیت ہے، کام نہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد:  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک گریڈ نہیں کارکردگی کی اہمیت ہے، ہمارے دور میں پوسٹنگ کارکردگی کی بنیاد پر ہوں گی، میرے نزدیک کام نہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ،افسران رینک اور گریڈ سے بالاتر ہو کر…

آئی جی بلوچستان کی گاڑیوں کو کوئٹہ ریجن ،کاونٹر ٹییریزم ڈیپارٹمنٹ ، سبی ریجن اور لورالائی ریجن کو…

کوئٹہ:  انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستا ن محسن حسن بٹ نے کہا کہ بلوچستان کو مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے جدید تربیت اور آلا ت فراہم کئے جارہے ہیں تاکہ بلوچستان پولیس کی پیشہ وارانہ صلا حیتوں میں اضافہ کیا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ پنجاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے بلوچستان کے طلباء و طالبات کو پنجاب…

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان دورہ پنجاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بلوچستان کے طلباء و طالبات کو پنجاب میں بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے…

کوئٹہ میں فائرنگ کے دومختلف واقعات میںخاتون سمیت2افراد جاںبحق

کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے دومختلف واقعات میںخاتون سمیت2افراد جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی بشیر آباد میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کہ

آج دنیا میں انسانی صحت اور بقا کو سب سے زیادہ خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے،صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی دنیا کو اپنی لیسٹ میں لے رہی ہے، آج دنیا میں انسانی صحت اور بقا کو سب سے زیادہ خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے۔وزیراعلی بلوچستان کی خصوصی ہدایت کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئٹہ…

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں ،داخلہ سیٹوں میں بھی اضافہ کیا جائے،…

کوئٹہ: پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین عالمگیر مندوخیل، جنرل سکرٹری مزمل خان کاکڑ اور ممبر معصوم خان میرزئی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں جبکہ داخلہ سیٹوں میں اضافہ…

محکمہ کسٹم کو ئٹہ کی کارروائیاں ، لکپاس اور درخشاں کے مقام پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام…

کو ئٹہ: محکمہ کسٹم کو ئٹہ کی کارروائیاں ، لکپاس اور درخشاں کے مقام پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔بر آ مد کئے جا نے والے سامان کی قیمت 2 کروڑ روپے سے زائد بتا ئی جا رہی ہے ۔ کلکٹر کسٹمز پریوینٹو کوئٹہ افتخار احمدکی…

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ برس آئر لینڈ اور ندرلینڈز کے خلاف سیریز کھیلے گی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم آئندہ برس آئر لینڈ اور ندرلینڈز کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے سے قبل یہ سیریز کھیلے گی۔ہالینڈ اورندرلینڈز کے خلاف سیریز ایک روزہ اور ٹی20 مقابلوں پر مشتمل ہوگی جس کا…

ایشیا کپ، بھارتی ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے، سری لنکن وزیر کھیل

کراچی:  سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کیلئے اگر ہماری اور بنگلادیشی ٹیم پاکستان آ سکتی ہے تو بھارت کو بھی آنا چاہیے۔ایک انٹرویو میں ہیرن فرنانڈونے کہا کہ ایشیا کپ کیلئے سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیمیں پاکستان آنے…