پی ایس ایل 5میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائزوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آئندہ پی ایس ایل ایڈیشن میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 5میں ٹیموں کا اسکواڈ 21کی بجائے 18کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا…
