Daily Archives

October 5, 2019

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکباد

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اللہ وزیراعظم عمران خان کو صحت بھری زندگی دے تاکہ وہ قوم کی امنگوں اور نئے پاکستان کا خواب پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کو…

ہماری جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی اب ختم ہوگی ، اس کا میدان پورا ملک ہوگا،مولانا فضل الرحمان

پشاور:  جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، اس کا میدان پورا ملک ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑا وہوگا،، بی اور سی پلان کی طرف بھی جائیں گے، انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی…

سندھ میں اجرک کے لوگو والی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی:  محکمہ ایکسائز سندھ نے سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری ایکسائز عبدالحلیم شیخ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین لاکھ گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی۔چپ والی…

لسبیلہ، کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی

لسبیلہ:  مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نیول ہسپتال اور ماڑہ منتقل کر دیا گیا۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پسنی سے کراچی آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،…

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہو گا،ملک کرامت علی کھوکھر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماء وایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔کرپشن کرنے والوں کا احتساب ہر حال میں جاری رہے گاپیپلز پارٹی اور ن لیگ کے قائدین کا احتساب ہونے پر وہ چیخیں…

ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا

اسلام آباد/ کراچی:  ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، کراچی کے جناح ہسپتال میں مرض سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا، راولپنڈی، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔ملک بھر میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا،…

امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) بھی پاکستان میں ہی موجود رہے گا

اسلام آباد:  امریکا سے مذاکرات، طالبان وفد (آج) اتوار تک پاکستان میں ہی موجود رہے گا، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی پاکستان میں موجود ہیں۔گزشتہ روز طالبان وفد کی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات ہوئی،

نئے پاکستان میں اساتذہ کو ان کا اصل مقام دیا گیا ہے، عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے جس مقام پرفائزکیا ہے اس میں اساتذہ کا بڑا کردار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اساتذہ کی عزت و احترام…

فضل الرحمان اور تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈربچوں کوسیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان، تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈر بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فضل الرحمان کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں، ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ…

سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈیئر ذوالفقار علی باجوہ نے کہا ہے کہ سوئی ڈیرہ بگٹی میں محب وطن قبائل نے دہشت…

کوئٹہ:  سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈیئر ذوالفقار علی باجوہ نے کہا ہے کہ سوئی ڈیرہ بگٹی میں محب وطن قبائل نے دہشت گردوں کا ناکامی سے دوچار کردیا ہے ملک دشمن عناصر کی ہر سازش کو اب ناکام کریں گے بلوچستان پاکستان کا دل اور محب وطن قبائل پاکستان کا…