Daily Archives

October 24, 2019

پاکستان ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت…

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کیخلاف ڈریپ کی طر ف سے کریک ڈائون شروع کر دیا گیا ہے، انہوں نے ان خیالات کا…

نواز شر یف آصف علی ، زرداری کو کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہو گی، اپوزیشن رہنما ئوں کو صرف سیاسی…

کرا چی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری اور نواز شریف کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی، جمعرات کے روز بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے ایک بیان میں…

سربراہ پاک بحریہ کا گوادر اور اورماڑہ کا دورہ

کرا چی : امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ میں نیول تنصیبات اور اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے، جمعرات کو ترجمان پاک بحریہ نے بتا یا کہ نیول چیف ظفر محمود عباسی کو سی پیک کے سمندری دفاع سمیت دیگر پیشہ وارانہ تیاریوں اور جنگی…

ورلڈبینک کی ای او ڈی بی رینکنگ میں بہتری سے ہمارے منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہوگیا. وزیراعظم عمران…

اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے منشور کا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے، ایز آف ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے عالمی بینک کے رپورٹ میں 136 نمبر سے 108 نمبر پر آگیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سوشل میڈیا کی ویب…

والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تقویت دینے کے…

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے آگاہی مہم چلا رہے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات

وزیر خا رجہ شاہ محمود قر یشی سے ملنے وزارت خا رجہ گئی تھی، حریم شاہ کا انکشاف

اسلام آ باد : ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وائرل ہونے والی اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خا رجہ کے دفتر وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی سے ملنے گئی تھی، مجھے وزیر خارجہ سے ذاتی کام تھا، جمعرات کے روز حریم شاہ نے ایک انٹر…

بیرونی ملک سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مراعات دے رہے ہیں، بیرونی ملک سرمایہ کاروں کو مراعات دینے…

اسلام آباد : مشیرتجارت عبدالرزاق دا ئود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار آسان بنانے کے لیے مختلف اور بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جارہے ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مشیر تجارت عبدالرزاق دا ئود نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

مریم نواز کو اپنے والد میاں نواز شریف کی عیا دت کے بعد اسپتال سے واپس جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سروسز اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطا بق بد ھ کی رات وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز…

صدر مسلم لیگ(ن) شہبازشریف نے نوازشریف کی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آ با د ہا ئیکو رٹ سے رجوع کرلیا، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کے روز میاں شہبازشریف کی جانب سے اپنے بڑے بھائی نوازشریف کی رہائی کیلئے عدا لت…

جموں و کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود پرانے مسائل میں سے ایک ہے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود پرانے مسائل میں سے ایک ہے، جموں و کشمیر کے عوام عالمی برادری کی طرف سے حق خودارادیت دلانے کے وعدے کے پورا ہونے کے آج بھی منتظر…