ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی کامیاب کاروائی ،2 منشیات فروشوں گرفتار
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چرس برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کی مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی ، ایس ایس پی نصیرآباد عرفان…
