Day: October 19, 2019
-
اہم خبریں
چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی شاہراہوں پار بغیرچیک پیٹرول سے بھری ہو ئی گاڑیوں کی چلنے پر گہری تشویش کا اظہار
کو ئٹہ 19اکتو بر :چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کی…
Read More » -
اہم خبریں
جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضحکیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو کسی بھی صورت خراب کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی
کوئٹہ:(19اکتوبر2019) جامعہ بلوچستان کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ واضحکیا ہے کہ یونیورسٹی کے پرامن ماحول کو کسی…
Read More » -
اہم خبریں
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کی توسیع کا منصوبہ منظور کر لیا ہے اور کوئٹہ کراچی اور چمن شاہراہ کو دو رویہ کرنے کا کام جلد شروع کریں گے ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ19 اکتوبر:ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کراچی شاہراہ…
Read More » -
اہم خبریں
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے موجودہ حکومت موثر اقدامات اٹھا رہی ہیں
کو ئٹہ 19اکتو بر :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار…
Read More » -
اہم خبریں
گورنر بلوچستان لان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے بوائز اور گرلز میں موجود صحت و صفائی کی صورتحال عملے کی غیرحاضری انتظامی امور کے نقاص اور کھانے پینے کی اشیاء کی ناقص صورتحال پر عدم اطمینان اور تشویش کا اظہار کیا
کوئٹہ19 اکتوبر:گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے بوائز اور گرلز…
Read More » -
اہم خبریں
صوبا ئی دارالحکو مت کو ئٹہ میں شہر میں آبا دی کے مسلسل اضا فے اور خا ص طو ر سے دہی علا قوں سے لو گو ں کی منتقلی کے با عث شہری سہو لتو ں کی نا پیدی منفی نتیجہ ہے گو رنر بلو چستان
کوئٹہ19 اکتوبر:گو رنر بلو چستان اما ن اللہ خان یا سین زئی نے کہاہے کہ صوبا ئی دارالحکو مت کو…
Read More » -
اہم خبریں
قبائلی رہنما میر حضور بخش ڈومکی کی وفات پر ان کے صاحبزادوں سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی اور میر بالاچ ڈومکی سے تعزیت کا اظہار کیا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
کوئٹہ19 اکتوبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہفتہ کے روز بختیار آبا د گئے جہاں انہوں نے ممتاز سیاسی وقبائلی رہنما…
Read More » -
اہم خبریں
صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ لیے
لاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمن سے چار سوالوں کے جواب مانگ ہوتے کہا ہے کہ…
Read More » -
اہم خبریں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 اکتوبر کو طلب کرلیا ،ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 اکتوبر کو طلب کرلیا جس میں ملکی سیاسی اور…
Read More » -
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان ریاست کے ستونوں پر حملہ نہ کریں، پرویز خٹک
اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ و وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر کوئی نظام توڑنا…
Read More »