Daily Archives

October 19, 2019

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، پاپوا نیو گنی نے برمودا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی :  آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاپوا نیو گنی نے برمودا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 90 رنز کا ہدف 11 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا، اسد والا نے ناقابل شکست 53 رنز بنائے۔ہفتہ کو…

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، (آج) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے

دبئی :  آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج)اتوار کو مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں، اتوار کو پہلے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نمیبیا اور پاپوا نیو گنی دبئی میں مدمقابل ہوں گی، اسی روز…

بھارتی کرکٹ بورڈ کاآئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے کونسل کو خط میں لکھاکہ امیتابھ چوہدری آئی سی سی میٹنگ میں بھارتی بورڈ کے…

قومی ٹی 20 کپ، سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

فیصل آباد:  قومی ٹی 20 کپ میں (کل)پیر کو واحد میچ میں سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کے سنسنی خیز مقابلے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ کا 13 واں میچ پیر کو سندھ اور…

وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا

لاہور: دورہ آسٹریلیا سے قبل بالرز کا کیمپ کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا،قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ اتوار تک جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہناہے کہ سلیکشن کمیٹی نے قائد اعظم ٹرافی اور نیشنل…

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر کا سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار ، بورڈ سے…

کوئٹہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے سابق رکن اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے فیصلے پر دبارہ غور کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی…

تین دن قبل ہی کپتانی سے ہٹانے کا علم ہوگیا تھا‘اہلیہ سرفراز احمد

کرا چی: سرفراز احمد کی اہلیہ کہتی ہیں تین دن قبل ہی کپتانی سے ہٹانے کا علم ہوگیا تھا‘دنیا یہاں ختم نہیں ہوتی، دھونی 38سال میں کھیل سکتا ہے تو سرفراز32میں کیوں نہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے تینوں طرز کی کرکٹ کی کپتانی…

سرفراز کے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں‘ شعیب اختر

راولپنڈی:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتانی سے برطرف کیے جانے پر سرفراز احمد کو ہی قصور ٹھہرا دیا۔سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ سرفراز کو…

یمن، ہتھیاروں کے ڈپو میں دھماکا، 20سے زیادہ حوثی ہلاک

صنعاء: یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں جمعے کے روز ایک عمارت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں بیس سے زیادہ حوثی باغی مارے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔یمنی مشترکہ مزاحمتی فورسز کے عسکری میڈیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ دھماکا اسٹریٹ 50 پر…

لیبیا، ترک فضائی دفاعی تنصیبات تباہ

طرابلس: لیبیا میں فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس سے 200 کلو میٹر مشرق میں واقع شہر مصراتہ میں ترکی کی فضائی دفاعی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان احمد المسماری نے جمعے کی…