وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک
اسلام آباد: وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک، ویب سائٹ پر مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئیں، ویب سائٹ پر ہونے والے تمام سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔این ٹی سی حکام کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے…
