پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، حکومت صحت تعلیم اور دوردراز علاقوں میں سڑکوں کی…
لسبیلہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، حکومت صحت تعلیم اور دوردراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لسبیلہ کے علاقے…
