قبائلی رہنما میر حضور بخش ڈومکی کی وفات پر ان کے صاحبزادوں سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی اور میر بالاچ ڈومکی سے تعزیت کا اظہار کیا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

0 31

کوئٹہ19 اکتوبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہفتہ کے روز بختیار آبا د گئے جہاں انہوں نے ممتاز سیاسی وقبائلی رہنما میر حضور بخش ڈومکی کی وفات پر ان کے صاحبزادوں سابق وفاقی وزیر میر دوستین ڈومکی اور میر بالاچ ڈومکی سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی وزراء میر سلیم کھوسہ، میر عارف جان محمد حسنی، میر نصیب اللہ مری اور وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر بلال خان کاکڑ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.