Daily Archives

October 2, 2019

چین کا بڑا کارنامہ، امریکی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کی صلاحیت والا سپرسونک میزائل متعارف

بیجنگ: چینی فوج نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔سپر سونک بلیسٹک نیوکلیئر میزائل ڈی ایف۔17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے

عوامی جمہوریہ کوریا نے پھربلاسٹک میزائل فائر کردیا

سیئول: عوامی جمہوریہ کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پربلاسٹک میزائل فائر کیا ہے،تاہم اس کی مکمل شناخت نہیں ہوسکی،جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج نے بلاسٹک میزائل دیکھا ہے

بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل کی پیروکار ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل گوڈسے کی پیروکار ہے، مہاتما گاندھی یہ دیکھ کر دکھی ہوں گے کہ بھارت میں انتہا پسند حکومت ہے

بھارت آزادکشمیر پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے،مسعودخان

واشنگٹن:  صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کرنا بڑی کامیابی ہے، بھارت کشمیر کے معاملے پر اندرونی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے

فیصل آباد میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

فیصل آباد:  پولیس نے تھانہ ترکھانی کے علاقے میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف بچے کے قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تھانہ ترکھانی میں 8 سالہ…

ای کامرس پالیسی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنے گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ای کامرس پالیسی پاکستان کی معیشت کو دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گی،مالی معاملات کو ڈیجیٹلائز کرنے سے سرمایہ کاری اور صارفین کے حقوق کا…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 66پیسے اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی ، قاسم سوری کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل نے کیا تھا ، وہ حلقہ این 265 کوئٹہ سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے