Daily Archives

October 2, 2019

سپریم کورٹ کا بحال ملازمین سے متعلق تمام اپیلیں نومبر میں سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے بحال ملازمین سے متعلق تمام اپیلوں کونومبر میں سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا،سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے،