کوئٹہ میں فائرنگ کے دومختلف واقعات میںخاتون سمیت2افراد جاںبحق

0 35

کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے دومختلف واقعات میںخاتون سمیت2افراد جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی بشیر آباد میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کہ خودکشی کرلی جس کی شناخت عمران مسیح سکنہ نواں کلی بشیر آباد کوئٹہ کے نام سے ہواہے ۔دوسری جانب کوئٹہ ہی کے علاقے مشرقی بائی پاس پر گھر میں فائرنگ سے خاتمہ ثمینہ زوجہ شبیراحمد جاںبحق ہوگئی ہیں تاہم فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے دونوں واقعات سے متعلق مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.