Daily Archives

October 19, 2019

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اسٹیج سے نیچے گرگئیں

لاس ویگاس :  امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا پرفارمنس کے دوران اسٹیج سے نیچے آگریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگا کا لاس ویگاس میں کنسرٹ جاری تھا کہ اس دوران انہوں نے ایک مداح کو اسٹیج پر مدعو کیا جس نے گلوکارہ کو اٹھانے کی کوشش کی لیکن وہ اس…

چارسدہ میں کم سن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا چوکیدار گرفتار

چارسدہ :  خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ کے علاقے سرکی میں 8 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں اسکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دوسری جماعت کی بچی کے ساتھ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول سرکی کے چوکیدار نے مبینہ جنسی…

آوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفرازپر ڈال دی جائے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفراز احمد پر ڈال دینی چاہیے،سرفراز احمد کو دو تین میچز کی کارکردگی کی بنیاد پر ہٹانا غلط ہے،ملک کا سیاسی منظر نامہ عجیب و غریب ہے،…

یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ، طبی سہولتوں کا جائزہ

قصور: وزیر صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کا اچانک دورہ کیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہسپتال میں طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ڈاکٹرز دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں، مریضوں کو بہترین طبی سہولتوں کی…

بلاول صاحب! ہوش کے ناخن لیں، اپنی کرپشن زدہ ادا وں پر غور کریں، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول صاحب! ہوش کے ناخن لیں، اپنی کرپشن زدہ ادا وں پر غور کریں، ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں، بھٹو اب لاڑکانہ میں زندہ کیوں نہیں رہا؟۔ ہفتہ کو سماجی رابطے…

ایشیائی ترقیاتی بنک نے اقتصادی استحکام کیلئے پاکستان کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا

واشنگٹن:  ایشیائی ترقیاتی بنک نے اقتصادی استحکام کیلئے پاکستان کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہماراایک اہم مالیاتی شراکت دار ہے جبکہ مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا پاکستانی معیشت اب ترقی کی راہ پرگامزن…

پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا، حماد اظہر

اسلام ;;باد:  وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تمام اہداف مکمل کرنے کا ہدف ہے، پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے واءٹ لسٹ میں ;200;جائے گا ۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب ساءٹ ٹویٹر پر وفاقی…