روس میں ڈیم ٹوٹ گیا،6 افراد ہلاک اور14 زخمی

0 36

ماسکو : روس کے ضلع کورا جنسکائی میں ایک ڈیم ٹوٹنے کے باعث کم از کم6 افراد ہلاک اور14 زخمی ہو گئے 10 افراد ابھی تک لا پتہ ہیں روسی ایمرجنسی وزارت کے مطابق 41 افراد 12 مشینوں اور آلات کے ساتھ ریسکیو کام میں مصروف ہیں جبکہ ایک ائیر موبائل یونٹ بھی موقع پر موجود ہے تاکہ زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.