Daily Archives

November 18, 2021

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی :  ناظم جوکھیو قتل کیس میں جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ ملزموں کو 2 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نے مقدمے کا چالان پیش کرنے اور مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کی توقع : محکمہ موسمیات

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات…

سندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سال سندھ میں گندم کی خریداری کی قیمت 2000 روپے رکھی گئی تھی۔ ملک میں 22-2021 میں گندم کی پیداوار 27.5 میٹرک ٹن ہونے کی امید ہے۔ سندھ کابینہ نے 2200…

شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل: گرفتار ملزم پر نیب کے الزامات سامنے آگئے

لاہور :   شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمد خان سے نیب تحقیقات سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم علی احمد خان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ میں مدد اور اعانت کی، ملزم 2002 سے 2018 تک…

حکومت نے انتہائی غیر پارلیمانی طریقہ سے قوانین منظور کرایا، عدالتی جائزہ لیا جائے ، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے حکومت کی جانب سے پار لیمانی اخلا قیات کو بلڈوز کر تے ہوئے قوانین منظو ر کروا نے کو پار لیمانی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بغیر بحث…

صحت مند زندگی کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صحت مند زندگی کیلئے کھیل انتہائی ضروری ہے نوجوان تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے کھیلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرینگے صوبہ بھر میں سپورٹس کمپلیکس…

عالمی معیشتیں مدمقابل ہیں لیکن ہمیں اپنے قومی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے ، مولانا فضل الرحمٰن

کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج بھی دو بڑی عالمی معیشتیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں لیکن اس ماحول میں ہمیں اپنے قومی اور اجتماعی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے۔ کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) کے علما کنونشن سے…

کوئٹہ،جامعہ بلوچستان لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف دسویں روز بھی بند

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے دو لاپتہ طلباء سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف طلباء تنظیموں نے احتجاجاًجامعہ بلوچستا ن کا داخلی گیٹ بند کر دیا تھا اور امتحانات کا بائیکاٹ بھی کیا تھا، تاہم ان کے احتجاج کو آج دسواں روز ہو گیا ہے،…

کوئٹہ: ایل پی جی کی سرکاری ریٹ کی بجائے من مانی قیمتوں پر فروخت ، شہری پریشان

کوئٹہ : وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا، سرکاری ریٹ 220 مقرر جبکہ شہریوں کو 250 سے 280 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت کی جا رہی ہے۔ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گیس…

اداکارہ پریتی زنٹا کے گھر جڑواں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش

ممبئی :  بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا سروگیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں بن گئیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو سنائی، انہوں نے سنہ 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف سے شادی کی تھی جس…